Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

یہ تیرے پُر اسرار بندے : نورالحسنین

                           یہ تیرے...

ویران جنگل اور کتا : ڈاکٹر ریاض توحیدی ؔ

ویران جنگل اور کتا ڈاکٹر ریاض توحیدی ؔ وڈی پورہ ہندوارہ کشمیر(انڈیا) 193221 Mobile:...

وہ اتنا کم سے کم تو مہرباں ہے : منصورخوشترؔ

غزل منصورخوشترؔ   وہ اتنا کم سے کم تو مہرباں ہےمرا ہی نام زیبِ داستاں ہےسلیقے سے جو...

وقت گواہ ہے: رضواں ؔواسطی

 وقت گواہ ہے  رضواں ؔواسطی  جمشیدپور   اس کے خلاف آواز اٹھانا دہشت گردی ظلم کو سہنا بھی تو ظلم...

وطن کی فریاد: احمد نثارؔ

وطن کی فریاد(ایک گیت)شاعر: احمد نثارؔممبئی، مہاراشٹراMob: 09325811912 / 9175562265Email: ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in آپ کا ملک ہو ں...

واپسی : سالک جمیل براڑ

واپسیسالک جمیل براڑبی اے،جرنلزم،اولیول،پی جی ڈی سی اے،ایم ایس سی(آئی ٹی)*شہر بھر کی خاک چھاننے...

ہوا کو باندھ کے طوفان کر دیا گیا ہے: دلشاد نظمی

غزل دلشاد نظمی   ہوا کو باندھ کے طوفان کر دیا گیا ہے چلیں گی آندھیاں اعلان کر دیا...

ہندوستان کی مشہور ومعروف شاعرہ ” فوزیہ اختر ردا ” کی غزلوں پر تبصرہ : پروفیسر رام داس، جھارکھنڈ، رانچی

  ہندوستان کی مشہور ومعروف شاعرہ "فوزیہ اختر ردا"  کی غزلوں پر تبصرہ  قارئین کی نذر...

ہم بستر : تنضیر انصار

 تنضیر انصار ہم بستر  دسمبر کی وہ شدید سردی مجھے آج بھی یاد ہے جب سو...