مضامین

 فاروق ارگلی 25، گنیش پارک، رشید مارکیٹ دہلی۔51 مشرقی اور مغربی سماجیات و فلسفہ پر گہری نظر اربابِ نقد و نظر کی آراء اور جانچ پرکھ سے قطع نظر یہ بات پوری ادبی ذمہ داری کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ مہتاب عالم پرویز ؔ کے افسانے اپنی تخلیقیت، زبان و بیان اور اثرپذیری کے تناظرمیں عصری اُردو فکشن میں مثبت اہم اور خوش آئند اضافہ ہیں۔ مہتاب عالم کے اوّلین افسانوی مجموعے ’’ریت پر کھینچی ہوئی لکیر‘‘ میں شامل…
 روزہ خواہشات کو کنٹرول کرنے میں معاون ہو تا ہے:پروفیسر قاضی زین الساجدین شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں روزہ افطار کا انعقاد (پریس ریلیز) میرٹھ29؍ جو لائی2013ء شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی افسران،ملازمین اور مسلم طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،افسران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے سبھی مہمانان کا استقبال کیا۔اس مو…
 اللہ تعا لی کا پاک کلام بڑا مبا رک ہے : شیخ طریقت محترم شاہ شجاعت علی میرٹھی سیکٹر11،نوئیڈا میں ترا ویح میں قرآن کی تکمیل، ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام میرٹھ23؍ جو لائی2013ء مساجد کے ساتھ ساتھ ،گھروں اور کارخانوں وغیرہ میں نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل ہو نے کا سلسلہ جاری ہے۔محمد رفیع کی رہائش گاہ اے87 واقع دھول گری اپارٹمنٹ سیکٹر11،نوئیڈا میں قرآن کریم مکمل ہو نے پر ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا…
 شعبہ اردو ،میرٹھ یونیورسٹی میں معروف شاعرخواجہ جاوید اختر کو خراج عقیدت میرٹھ15؍جولائی2013ء شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ میں نئی نسل کے معتبر و معروف شا عرخواجہ جاوید اخترکے انتقال پر ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا،جس کی صدارت صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری نے کی اور نظا مت کے فرا ئض ڈاکٹر آصف علی نے انجام دیے۔واضح ہو کہ خواجہ جاوید اختر کلکتہ کے رہنے وا لے تھے مگر عرصہ دراز سے…
روزہ جسم وروح کی پاکیزگی اور مہلک بیماریوں سے نجات کیلئے خدائی ایک عظیم تحفہ مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (مسروالاپریس ریلیز) اللہ کے حکموں اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ کے مبارک طریقوں میں زندگی گزارنا۔ ظاہر اور باطن ہر لحاظ سے انسانوں کیلئے فائدے اور رحمت کا ضامن ہے اللہ کے حکم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے مطابق رمضان المبارک کے مکمل روزے رکھکر انسان اپنے رب کا فرمانبرداراور حضرت محمد…
 معاشرہ میں امن وانصاف کا قیام وقت کی اہم ضرورت : حضرت امیر شریعت جمشید پور ۲۹؍ جون امن وانصاف کا قیا م موجودہ معاشرہ کی اہم ضرورت ہے ، اس لئے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انصاف کی راہ کو آسان بنائیں اور معاشرہ میں امن وسکون کی خوشگوار فضا قائم کرنے کی فکر کریں۔دار القضاء کا نظام در اصل اسی انصاف کی راہ کو آسان بنانے اور مسلمانوں کو ان کے عائلی مسائل میں شریعت اسلامی کے…
’’عالمی پرواز ‘‘ کے قارئین کو مقدس مہینےرمضان کی پر خلوصمبارکبادخدا ہم سب کو گناہوں سےبچنے اور زیادہ سے زیادہثواب کمانے کی تو فیق عطا کرے۔آ مینڈاکٹر اسلم جمشید پوری
 مہتاب عالم پرویزؔ کی کہانی اور ’’ کہانی کا دوسرا رُخ ‘‘ ( MAHTAB ALAM PERVEZ KI KAHANI AUR ( KAHANI KA DOOSRA RUKH ڈاکٹر شاداب علیم شعبۂ اردو سی .سی. ایس. یونیورسٹی ،میرٹھ اردو افسانے کا کارواں خرا ماں خراماں دس دہا ئیاں طے کرچکا ہے۔ اس مختصر مدت میں اس کو اپنی بقا کے لیے مختلف چو لے بدلنے پڑے ۔کبھی رومان پسندی کی ردا اوڑھی، تو کبھی سماجی حقیقت نگاری کا جبہ پہنا، کبھی ترقی پسندی کا…
 جموں وکشمیر میں اردو ناول کا ارتقاء از: محمد سلمان بلرامپوری۱۳۷۔ایس۔ایس نارتھ،اے .ایم.یو،علی گڑھعنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. جموں کشمیر میں اردو ناول کی روایت کوئی خاصی پرانی نہیں بلکہ ۱۹۴۷ ؁ء کے بعد اور بھی مرکز توجہ رہی۔ جو کچھ ناول کا سر مایہ ہمیں دیکھنے کو ملتاہے وہ سب کے سب ۱۹۴۷ ؁ء کے بعد ہی ملتے ہیں لیکن ہم اس بات سے انکار نہیں کرسکتے کہ یہاں کے ناول نگار جس فنی مہارت و ریاضت کا ثبوت بہم پہچاتے ہیں وہ…
 انسانیت کا تقا ضا یہ ہے کہ ہم سب کے لیے کام کریں۔قاری شفیق الرحمن قاسمی اترا کھنڈ میں آ ئے طوفان میں لقمۂ اجل بن جانے وا لے لوگوں کی یاد میں تعزیتی جلسہ شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ اور جا گرک ناگرک ایسو سی ایشن،میرٹھ کے مشترکہ اہتمام میں اترا کھنڈ میں آ ئے طوفان میں لقمۂ اجل بن جانے وا لے لوگوں کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد عمل میں آ یا۔جلسے کی…
 تابُوت کا اُونٹ ......... اور مہتاب عالم پرویزؔ کے افسانے ابرار مجیب اردو افسانے پر بھی عجب وقت آن پڑا ہے۔ اذہان عجب گومگو کی کیفیت میں مبتلاہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس فن کے تعلق سے گُلاب اور ببول کی صف بندی میں کوئی عار نہیں۔ اس کی وجہ ہے ترقی پسندی ، جدیدیت اور اب مابعد جدیدیت جیسی اصطلاحات نے لوگوں کے ذہن کو پراگندہ کر دیا ۔ معدودے چند باعلم لوگوں کے علاوہ بیشتر ہی لوگوں…
 مولانا محمد نجیب قاسمی کی دو کتابوں: "مختصر حج مبرور" و"تحفۂ رمضان المباک" اور عمرہ ویڈیو کا اجراء مولانا محمد نجیب سنبھلی قاسمی کی چوتھی کتاب "تحفۂ رمضان المباک" وپانچویں کتاب "مختصر حج مبرور" کے اجراء کے ساتھ عمرہ کی ویڈیو کا افتتاح حضرت مولانا عبدالباری قاسمی کے بدست ۲۱ جون ۲۰۱۳ء بروز جمعہ ہوا۔ عمرہ کی یہ ویڈیو ۲۹ منٹ پر مشتمل ہے جس میں نئی ٹکنولوجی سے بھرپور فائدہ اٹھاکر عمرہ کی ادائیگی کے طریقہ کو بہت خوبصورت…
 مدعیان اردو کی چشم پوشی اردوزبان کے لئے خطرہ اردو کی بقاء کے لئے حکومت کی جانب دست سوال کرنے کے بجائے ہمیں خود آگے آ نا ہوگا :پروفیسراسلم جمشید پوری اردو زبان کی شیرینی اور اس میں مٹھاس کے قائل نہ صرف اہل زبان رہے ہیں بلکہ اس زبان کے شیدائیوں میں برادران وطن سمیت متعدد انگریز اسکالر بھی رہے ہیں جن میں خاص طور سے کرنل ہالرائڈ اور جان گلکرائسٹ کا نام لیا جا سکتا ہے ۔اس کے…
مہتاب عالم پرویز ؔ کا ’’ کارواں ‘‘ رضوان واسطی *کیا افسانے ہی حقیقت بن جاتے ہیں؟ کیا حقیقتیں ہی افسانوں کا روپ اختیار کرلیتی ہیں؟؟ کیاافسانہ حقیقت کی ضد ہے؟؟؟ کیا حقیقت افسانے کی ضدہے؟؟؟؟..... یہ اور ایسے ہی نہ جانے کتنے لامتناہی سوالات افسانوں سے متعلق تنقیدی وادیوں میں گونجتے رہتے ہیں۔لیکن جہاں تک لسانی قواعد کی دنیا ہے، افسانہ اور حقیقت کو ایک دوسرے کی ضد ہی مانا جاتا رہا ہے۔تو پھر اتنی اختلافی بحث کیوں؟ دراصل…
 بسم اللہ الر حمٰن الر حیم ڈاکٹر نزہت پروین کا تحقیقی و تجزیاتی مقالہ ’جھارکھنڈ میں اردو کے غیر مسلم فنکار‘ اور معروف ادیب و شاعر اسلم بدر کی انشائیہ نما تحریر ’پندار کا صنم کدہ ‘ (خود نوشت) کی رسم اجراء ’اردو قبیلہ‘ جمشید پور کے زیر اہتمام، مذکورہ بالا دونوں کتابوں کی رسم اجراء کریم سٹی کالج، جمشیدپور کے اسٹوڈیو ہال میں ڈاکٹر محمد زکریا (پرنسپل کریم سٹی کالج)اور جناب اختر کاظمی ( ایڈیٹر ’کوکن سہارا ‘ممبئی) کے…
الأحد, 16 حزيران/يونيو 2013 11:56

نیاز اختر کی کہانیوں کے اشاریے : اسلم بدر

 نیاز اختر کی کہانیوں کے اشاریے اسلم بدر دنیا کاہر انسان معلوم و غیر معلوم نفسیات کے ساتھ اپنی زندگی جیتا ہے۔ادب اور زندگی کے اٹوٹ رشتے کے سبب ، ادب بھی بغیرِ نفسیات تخلیق نہیں پا سکتا۔افسانوی ادب میں بھی اس کے اثرات سے نہ تو پریم چند بچ سکے ہیں، نہ منٹو ، نہ بیدی ، نہ گدی نہ ہی ہمارے شہر جمشید پور کے اختر آزاد ، انور امام، مہتاب عالم پرویز اور نہ ہی ’بوڑھے برگد…
 ڈاکٹر انجم جمالی کے یومِ پیدائش کے موقع پر ’’ماحولیا ت اور انجم جمالی‘‘ پر شاندار پرو گرام انجم جمالی کے یوم پیدائش کو یومِ ماحولیات سے جوڑ کر منانا ایک قابل ستائش قدم ہے :ڈاکٹر اسلم جمشید پوری میرٹھ : (جون۲۰۱۳) : ’’انجم جمالی کے یوم پیدائش کو یوم ماحولیات سے جوڑ کر منانا ایک قابل ستائش قدم ہے۔ڈاکٹر انجم جمالی افسانہ نگار، شاعر ، صحافی اور ماہر ڈاکٹر تھے۔لیکن ان کا سب سے بڑا کمال یہ تھا کہ…
 آگرہ میں مغلیہ حکومت۔ بابر تا اکبر (’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے حوالے سے) (فرقان سنبھلیؔ ) ہندوستان میں ترکوں کی آمد کے ساتھ ساتھ اسلامی حکومتوں کی تاریخ لکھنے کا چلن عام ہو چکا تھا۔جوکہ گیارھویں صدی سے اٹھارویں صدی تک مسلسل جاری رہا۔یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کے اس سنہری دور کی پوری تاریخ موجود ہے۔یہ بھی اہم بات ہے کہ بہت سی تاریخیں فارسی زبان میں لکھی گئی ہیں۔ان میں محمد قاسم ہندو شاہ فرشتہ کی ’’تاریخ فرشتہ‘‘اہم تاریخی…
الثلاثاء, 04 حزيران/يونيو 2013 16:55

ماہین حق نے95.8% نمبر حاصل کر کے اسکول ٹاپ کیا

 ماہین حق نے95.8% نمبر حاصل کر کے اسکول ٹاپ کیا (پریس ریلیز) میرٹھ : 28؍ مئی2013ء فیض عام ڈگری کالج کی صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر فرحت خاتون کی صاحبزادی ماہین حق نے12؍ ویں کے امتحان میں میرٹھ پبلک گرلس اسکول، ویسٹ ایند روڈ،میرٹھ میں95.8فی صد نمبر حاصل کر کے اپنے اسکول میں سائنس (بایو) گروپ میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ماہین حق کا خواب ایک کامیاب ڈاکٹر بننا ہے۔ ڈا کٹر بن کر وہ ملک وقوم کی خدمات کرنا چاہتی…
 ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری نے رانچی سے شائع ہونے والے سہ ماہی رسالہ ’موج ادب‘ کا اجراء کیا رانچی مورخہ ۲ ؍جون جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی سے شائع ہونے والے سہ ماہی ادبی رسالے ’’موجِ ادب‘‘ کی رسمِ اجراشہر میں واقع ہوٹل یوراج پیلس میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ (یو۔پی) کے صدر شعبہء اُردو ، مُنشی پریم چند کی تحریری روایت کو برقرار رکھنے میں کامیاب افسانہ نگار،بین الاقوامی سطح پر اردو کے فروغ کے لئے کوشاں شخصیت اورآج کی…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com